پی ٹی آئی کے احتجاج پر ملزموں کو عدالتوں میں پیش نہ کیا جاسکا

پی ٹی آئی کے احتجاج پر ملزموں کو عدالتوں میں پیش نہ کیا جاسکا

لاہور(کورٹ رپورٹر،کرائم رپورٹر)لاہور میں پی ٹی آئی کے احتجاج پر شہر کی جیلوں سے ملزموں کو عدالتوں میں پیش نہ کیا جاسکا، پولیس نے ججوں کو آگاہ کیا کہ امن وامان کی صورتحال پر ملزموں کو پیش نہیں کیا جائیگا۔

لاہور میں پی ٹی آئی کے احتجاج پر شہر کی جیلوں سے ملزموں کو عدالتوں میں پیش نہ کیا جاسکا، پولیس نے ججوں کو آگاہ کیا کہ امن وامان کی صورتحال پر ملزموں کو پیش نہیں کیا جائیگا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں