پولیس اہلکار کی ریٹائرمنٹ پرالوداعی تقریب

 پولیس اہلکار کی ریٹائرمنٹ  پرالوداعی تقریب

لاہور(کرائم رپورٹر)پنجاب پولیس میں 38 برس خدمات انجام دینے والے اہلکار عظمت علی کی ریٹائرمنٹ پر سنٹرل پولیس آفس میں الوداعی تقریب کا انعقاد۔

مہمان خصوصی آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور اور سینئر افسروں نے عظمت علی کو پھولوں کے ہار پہنائے، اعزازی سووینئر دیااور آئندہ زندگی کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں