10 املاک سربمہر

 10 املاک سربمہر

لاہور(سٹاف رپورٹر سے)ایل ڈی اے ٹاؤن پلاننگ ونگ تھری کی ٹیموں نے فیصل ٹاؤن میں غیرقانونی کمرشل عمارتوں/کمرشل فیس نادہندگان کیخلاف آپریشن کر کے 10 املاک سیل کر دیں۔

 فیصل ٹاؤن میں غیرقانونی کمرشل عمارتوں/کمرشل فیس نادہندگان کیخلاف آپریشن کر کے 10 املاک سیل کر دیں۔ املاک میں ہوٹل، پیٹ فوڈ شاپ و دیگر شامل ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں