زیر تربیت افسروں کا دورہ

 زیر تربیت افسروں کا دورہ

لاہور(کرائم رپورٹر)نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف مینجمنٹ کے زیر تربیت افسروں نے پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کا دورہ کیا۔

وفد میں 41 ویں مڈ کیرئیر مینجمنٹ کورس کے افسر اور فیکلٹی ممبران شامل تھے۔ پراجیکٹ ڈائریکٹر کامران حمید نے بریفنگ دی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں