شگاف واقعات:مین بلیوارڈ جوہر ٹاؤن کی ایک لین بند

شگاف واقعات:مین بلیوارڈ جوہر ٹاؤن کی ایک لین بند

لاہور(سٹاف رپورٹر سے)جوہر ٹاؤن مین بلیوارڈ پر 5 برس میں 15 مرتبہ شگاف پڑچکے ہیں۔۔۔

 مستقبل کے واقعات کو روکنے کیلئے ایل ڈی اے کی نئی حکمت عملی سامنے آگئی، مین بلیوارڈ کی ایک لین کو ٹریفک کیلئے بند کر دیا۔ حکومت کی طرف سے تاحال بوسیدہ سیوریج لائن تبدیلی کی منظوری نہیں دی گئی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں