رہائشی نقشوں کی آن لائن منظوری کے منصوبے میں توسیع

رہائشی نقشوں کی آن لائن  منظوری کے منصوبے میں توسیع

لاہور(سٹاف رپورٹر سے)ایل ڈی اے نے رہائشی نقشوں کی آن لائن منظوری کے منصوبے میں توسیع کر دی۔۔۔

 پرائیویٹ سکیموں کے ساتھ ایل ڈی اے کی زیر انتظام سکیموں کے رہائشی نقشے بھی آن لائن پاس ہونگے۔ ایل ڈی اے کی سفٹڈ شدہ فائلوں کے ریکارڈ کو بھی آن لائن منسلک کر دیا گیا، 75 ہزار فائلوں کے رہائشی نقشے آن لائن جمع کرائے جاسکیں گے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں