نقیب ارشد کو اے ڈی جی پی ایچ اے کا اضافی چارج تفویض

 نقیب ارشد کو اے ڈی جی پی ایچ اے کا اضافی چارج تفویض

لاہور (سٹاف رپورٹر سے) پی ایچ اے لاہور کی ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل کی خالی سیٹ پر تعیناتی کر دی گئی۔

ڈائریکٹر ایم اینڈ او نقیب ارشد کو ایڈیشنل ڈی جی پی ایچ اے کا اضافی چارج دے دیا گیا۔ سابق اے ڈی جی پی ایچ اے صفی اللہ گوندل کو ڈی سی چنیوٹ تعینات کیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں