سبزی منڈی کے قریب سے ایک شخص کی لاش برآمد

سبزی منڈی کے قریب سے ایک شخص کی لاش برآمد

لاہور (سپیشل کرائم رپورٹر) راوی روڈ سبزی منڈی پھاٹک نمبر 5 کے قریب ایک شخص کی لاش ملی۔

ایدھی ترجمان کے مطابق ہلاک ہونے والے شخص کی سر دست شناخت نہ ہو سکی، عمر 28 سال کے قریب ہے، ہلاک شخص کے جسم پر زخم پائے گئے، لاش پوسٹمارٹم کیلئے مردہ خانے منتقل کر دی گئی، پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ کی قانونی کارروائی جاری ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں