پاکستان مسلم لیگ کا فلسطینی عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی سیمینار

پاکستان مسلم لیگ کا فلسطینی عوام  کے ساتھ اظہار یکجہتی سیمینار

لاہور (سٹاف رپورٹر )مسلم لیگ (ق)لاہور کے زیر اہتمام مسلم لیگ ہاؤس میں فلسطینی عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی سیمینار کا انعقاد ۔صدارت صدر میاں وحید نے کی جبکہ۔۔۔

 سینئر نائب صدر عرفان چودھری،نائب صدر ملک عرفان،سیکرٹری اطلاعات فریاد گیلانی،مسلم لیگ ہاؤس انچارج ڈاکٹر راجہ شہزاد ،علما مشائخ ونگ کے صدر مفتی عاشق حسین، قاسم علی قاسمی، صدر شیعہ الائنس طاہر دانائی، عارف بٹ،پروفیسر محمود عزنوی،ڈاکٹر حسن فاروقی ودیگرنے شرکت کی ۔میاں وحید ودیگرمقررین نے کہا کہ نہتے فلسطینی عوام پر اسرائیلی بربریت قابل مذمت ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں