جے یوآئی(س)کے زیر اہتمام فلسطین وکشمیر کے حق میں مظاہرہ

جے یوآئی(س)کے زیر اہتمام  فلسطین وکشمیر کے حق میں مظاہرہ

لاہور (سیاسی نمائندہ) جمعیت علما اسلام (س)لاہور کے زیر اہتمام فلسطین وکشمیر کے حق میں مظاہرہ ہوا۔

امیرمولاناقاری اعظم حسین ،مولانا طیب عثمانی، مولانا قدرت اللہ عارف،قاری رحمت اللہ لاشاری،مولاناتوقیرعباس ،انجینئر خالد ٹیپو ،قاری واحد بخش، قاری سعید عابد، قاری خورشید، مولانا معوذودیگرنے کہا بین الاقوامی اداروں سے مطالبہ کرتے ہیں کہ اسرائیلی وبھارتی جارحیت کو روکنے کے لئے عملی اقدامات کئے جائیں۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں