پی ایچ اے :دیوالی پر مندر برقی قمقموں سے مزین

 پی ایچ اے :دیوالی پر مندر  برقی قمقموں سے مزین

لاہور (سٹاف رپورٹر سے ) پی ایچ اے نے دیوالی کے موقع پر مندروں کو برقی قمقموں سے سجا دیا۔شری کرشنا ، والمیکی اور جین مندر کو رنگ برنگی روشنیوں سے سجایا گیا۔

شعبہ انجینئرنگ (ای ایم ای) نے قمقمے لگائے ۔ڈی جی محمد طاہر وٹو نے ہندو برادری کو دیوالی کے پرمسرت موقع پر مبارکباد دی۔ اور کہا کہ پی ایچ اے مذہبی رواداری اور بین المذاہب ہم آہنگی کی پالیسی پر کاربند ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں