شاہد محمود ایڈیشنل سیکرٹری کوآرڈینیشن تعینات
لاہور(سیاسی نمائندہ)ایڈیشنل سیکرٹری فنانس شاہد محمود ایڈیشنل سیکرٹری کوآرڈینیشن تعینات کردیا گیا۔
ڈی جی ایکسائز عمر شیر چٹھہ سے اے ایس کوارڈ چیف سیکرٹری کا اضافی چارج واپس لے لیا گیا۔ ایس اینڈ جی اے ڈی نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔