اسلحہ کی نمائش کرنیوالے 2 ملزم گرفتار

اسلحہ کی نمائش کرنیوالے 2 ملزم گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر)چوکی انچارج نادر آباد پولیس نے سر عام اسلحہ لیکر گھومنے اور خوف وہراس پھیلانے والے 2 ملزم اسلحہ سمیت گرفتار کرلیے۔

 سر عام اسلحہ لیکر گھومنے اور خوف وہراس پھیلانے والے 2 ملزم اسلحہ سمیت گرفتار کرلیے۔ ملزمان نادر علی اور شاہد سے 2 پستول، میگزینز برآمد کر کے انکے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں