جھوٹی کال کرنے والے ملزم کیخلاف مقدمہ درج
تھہ شیخم(نامہ نگار) پولیس تھانہ راجہ جنگ نے جھوٹی کال کرنے والے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔۔۔
جونیکی دربار سے محمدآصف نے 15نمبر پر واردات کی کال کی، جس پرپولیس موقع پر پہنچی تو وقوعہ کی تصدیق نہ ہوسکی، پولیس محمدآصف کے خلاف جھوٹی کال کرنے کے جرم میں مصروف کارروائی ہے۔