فائرنگ سے زخمی نوجوان 3روزبعدہسپتال میں چل بسا

فائرنگ سے زخمی نوجوان  3روزبعدہسپتال میں چل بسا

نارنگ منڈی(نمائندہ دنیا) سرحدی گاؤں جنڈیالہ کلساں میں دیرینہ دشمنی پر تین روز قبل فائرنگ سے زخمی ہونے والا 30 سالہ نوجوان رانا عامر چل بسا۔۔۔

 فائرنگ سے دونوں گروپ کا ایک ایک فرد زخمی ہواتھا، 35 سالہ علی حمزہ اور 30 سالہ عامر کو شدید زخمی حالت میں لاہور میوہسپتال منتقل کردیاگیاتھا، مقتول نوجوان رانا عامر کو نماز جنازہ کے بعد آبائی قبرستان میں سپردخاک کردیاگیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں