خواجہ سلمان رفیق کی شالیمار چیس چیمپئن شپ تقریب میں شرکت

 خواجہ سلمان رفیق کی شالیمار چیس  چیمپئن شپ تقریب میں شرکت

لاہور (ہیلتھ رپورٹر) صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق نے شالیمار باغ میں دوسری شالیمار چیس چیمپئن شپ کی تقریب تقسیم انعامات میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔

 اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر شالیمار ٹاؤن ڈاکٹر انعم فاطمہ و دیگر بھی موجود تھے ۔خواجہ سلمان رفیق نے وہاں آئے بچوں سے بات چیت کی،جیتنے والے کھلاڑیوں میں انعامات بھی تقسیم کئے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں