ذمہ دار رپورٹنگ صحافیوں کا فرض اخلاقیات کا تقاضا:ڈی جی پیمرا
لاہور(سٹاف رپورٹر)ڈائریکٹر جنرل پیمرا ایم اکرام برکت نے کہا صحافی رپورٹنگ کرتے ہوئے ایمانداری اور ذمہ داری کا مظاہرہ کریں۔۔۔
یہ جہاں پیمرا ارڈیننس کے آرٹیکل 13اور14 کی روشنی میں صحافیوں کا فرض ہے وہیں اخلاقیات کا تقاضا بھی ہے ۔ مقامی یونیورسٹی میں \"میڈیا اخلاقیات اور قانون\" کے عنوان سے منعقدہ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے اکرام برکت نے مس انفارمیشن اور ڈس انفارمیشن پر روشنی ڈالی ۔