جنرل ہسپتال میں سموگ بارے آگاہی پمفلٹس تقسیم

جنرل ہسپتال میں سموگ بارے  آگاہی پمفلٹس تقسیم

لاہور (اپنے سٹاف رپورٹر سے) پرنسپل امیر الدین میڈیکل کالج پروفیسر ڈاکٹر محمد الفرید ظفر نے جنرل ہسپتال کے مختلف شعبوں سمیت ایمرجنسی میں قائم سموگ آگاہی کاؤنٹرکا دورہ کیا اور۔۔۔

 ہسپتال آنے والے شہریوں میں سموگ سے بچاؤ کیلئے احتیاطی تدابیر پر مبنی آگاہی پمفلٹس بھی تقسیم کئے ۔ اس موقع پر ایم ایس ڈاکٹر فریاد حسین و دیگر انتظامی ڈاکٹرز موجود تھے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں