بہاولنگر کی مریضہ ائیر ایمبولینس کے ذریعے لاہور منتقل

بہاولنگر کی مریضہ ائیر ایمبولینس  کے ذریعے لاہور منتقل

لاہور(اپنے سٹاف رپورٹر سے)ائیر ایمبولینس کے ذریعے ایک اور مریضہ کو لاہور شفٹ کردیا گیا۔

دل کی مریضہ جنت بی بی کو بہاولنگر سے پی آئی سی لاہور کی ایمرجنسی وارڈ میں شفٹ کیا گیا ۔ ایم ایس ڈاکٹر شعیب اسلم کا کہنا ہے کہ جنت بی بی کی انجیو گرافی ہو گی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں