نواز شریف کینسر ہسپتال کے پہلے فیز کی تکمیل کیلئے 12 ماہ کا ہدف

 نواز شریف کینسر ہسپتال کے پہلے  فیز کی تکمیل کیلئے 12 ماہ کا ہدف

لاہور (اپنے سٹاف رپورٹر سے) صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق نے نواز شریف انسٹی ٹیوٹ آف کینسر ٹریٹمنٹ اینڈ ریسرچ کی سائٹ کا دورہ کیا۔

خواجہ سلمان رفیق نے نواز شریف انسٹی ٹیوٹ آف کینسر ٹریٹمنٹ اینڈ ریسرچ کی سائٹ پر جاری پیش رفت کا جائزہ لیا اور افسران سے ماسٹر پلان پر بریفنگ لی۔صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق نے کینسر ہسپتال کے پہلے فیز کی تکمیل کیلئے بارہ ماہ کا ہدف دے دیا گیا ہے ۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف پہلے ہی سرکاری بون میرو ٹرانسپلانٹ کا بھی اعلان کر چکی ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں