ٹی این اے ٹیسٹ کا بائیکاٹ کرنیوالے اساتذہ کو شوکاز جاری
لاہور(ایجوکیشن رپورٹر )پنجاب کی ایجوکیشن اتھارٹی نے ڈسٹرکٹ لاہور کے تمام سرکاری سکولوں کے اساتذہ کو ٹی این اے ٹیسٹ میں غیر حاضری پر شوکاز نوٹسز جاری کر دئیے ہیں۔ نوٹسز پیڈا ایکٹ کے تحت جاری کیے گئے ہیں ۔
پنجاب کی ایجوکیشن اتھارٹی نے ڈسٹرکٹ لاہور کے تمام سرکاری سکولوں کے اساتذہ کو ٹی این اے ٹیسٹ میں غیر حاضری پر شوکاز نوٹسز جاری کر دئیے ہیں۔ نوٹسز پیڈا ایکٹ کے تحت جاری کیے گئے ہیں ۔