اسلام پورہ :حادثے میں نوجوان جاں بحق ،بھاٹی سے لاش برآمد
لاہور(کرائم رپورٹر)اسلام پورہ آؤٹ فال روڈ ٹریفک حادثے میں موٹر سائیکل سوار جاں بحق ہو گیا۔۔۔
متوفی کی شناخت 19 سالہ عدنان عباس کے نام سے ہوئی جھنگ کا رہائشی تھا ۔ داتا دربار گیٹ نمبر پانچ کے قریب سے 55 سالہ نامعلوم شخص مردہ حالت میں پایا گیا۔