انٹرمیڈیٹ سیکنڈ اینول :ملتوی ہونیوالے امتحانات کانیاشیڈول

انٹرمیڈیٹ سیکنڈ اینول :ملتوی  ہونیوالے امتحانات کانیاشیڈول

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)18 اکتوبر کو ملتوی ہونے والے انٹرمیڈیٹ سیکنڈ اینول امتحانات کا نیا شیڈول جاری کردیا گیا۔

پنجاب بورڈز کمیٹی چیئرمینزکی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔اب امتحانات 18 نومبر کو منعقد ہونگے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں