پنجاب یونیورسٹی سنڈیکیٹ الیکشن کونسل آف پروفیشنلز کی جیت

پنجاب یونیورسٹی سنڈیکیٹ الیکشن  کونسل آف پروفیشنلز کی جیت

لاہور(اپنے سٹاف رپورٹر سے، ایجوکیشن رپورٹر ) پنجاب یونیورسٹی سنڈیکیٹ الیکشن میں کونسل آف پروفیشنلز(کاپس) نے چاروں سیٹوں پر کامیابی حاصل کی۔

پروفیسر کی سیٹ پر ڈاکٹر محمد ناصر ،ایسوسی ایٹ کی سیٹ پر ڈاکٹر ذیشان مطاہر ،اسسٹنٹ پروفیسر کی سیٹ پر عاشی ذیشان اورلیکچرر کی سیٹ پر ڈاکٹر عامر مسعود چشتی کامیاب ہوئے ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں