اراضی پر زبردستی قبضہ ، آئی جی کوشفاف انکوائری کرکے فیصلے کاحکم

اراضی پر زبردستی قبضہ ، آئی جی کوشفاف انکوائری کرکے فیصلے کاحکم

لاہور(عدالتی رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس امجد رفیق نے زمیندار کی اراضی پر زبردستی قبضہ کرنے کے کیس میں ملوث پولیس افسران کیخلاف انکوائری کی درخواست پر آئی جی پنجاب کو شفاف انکوائری کرکے فیصلہ کرنے کا حکم دیدیا۔

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس امجد رفیق نے زمیندار کی اراضی پر زبردستی قبضہ کرنے کے کیس میں ملوث پولیس افسران کیخلاف انکوائری کی درخواست پر آئی جی پنجاب کو شفاف انکوائری کرکے فیصلہ کرنے کا حکم دیدیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں