پنجاب میں 104 نئے مریض رپورٹ

پنجاب میں 104 نئے مریض رپورٹ

لاہور(اپنے سٹاف رپورٹر سے)چوبیس گھنٹوں کے دوران پنجاب بھر میں ڈینگی کے 104 اور لاہور میں 9 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ سال بھر میں رپورٹ ہونے والے ڈینگی کے مریضوں کی تعداد 6523 ہے۔

چوبیس گھنٹوں کے دوران پنجاب بھر میں ڈینگی کے 104 اور لاہور میں 9 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ سال بھر میں رپورٹ ہونے والے ڈینگی کے مریضوں کی تعداد 6523 ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں