2موٹر سائیکل چور گرفتار

2موٹر سائیکل چور گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر)قائد اعظم انڈسٹریل اسٹیٹ پولیس نے موٹرسائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث ملزموں عبداللہ اور شیر علی کو گرفتار کرکے 2 چوری شدہ موٹر سائیکلیں، ہزاروں روپے نقدی، ناجائز اسلحہ اور گولیاں برآمد کر کے مقدمات درج کر لیے۔

قائد اعظم انڈسٹریل اسٹیٹ پولیس نے موٹرسائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث ملزموں عبداللہ اور شیر علی کو گرفتار کرکے 2 چوری شدہ موٹر سائیکلیں، ہزاروں روپے نقدی، ناجائز اسلحہ اور گولیاں برآمد کر کے مقدمات درج کر لیے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں