گھریلو جھگڑے پر خود کو گولی مار لی
قصور(نمائندہ دنیا،خبر نگار) نوجوان نے گھریلو جھگڑے پر خود کو گولی مار لی۔
جمبر موڑ میں گھریلو جھگڑے پر گھر سے باہر جاکر 25GD اوکاڑہ کے رہائشی 23سالہ دلشاد نے خود کو پیٹ میں گولی مار کر زخمی کرلیا، جسے ہسپتال منتقل کردیاگیا۔