ننکانہ:گرانفروشی پر جرمانے

ننکانہ:گرانفروشی پر جرمانے

ننکانہ صاحب (خبر نگار )اے ڈی سی آ ر شہرینہ غلام مرتضی جونیجو کی زیرصدارت اجلاس میں ڈی او انڈسٹریز نے بتایا۔۔۔

 پرائس کنٹرول مجسٹریٹس نے رواں ماہ 7 ہزار 500 مقامات کو چیک کیا ،گرانفروشوں کو 10 لاکھ 19 ہزار روپے کے جرمانے کئے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں