سموگ کریک ڈاؤن: 58مقدمات درج ، 23افراد گرفتار

سموگ کریک ڈاؤن: 58مقدمات درج ، 23افراد گرفتار

لاہور(کرائم سیل)سموگ کریک ڈاؤن کے دوران 58 مقدمات درج، 23 افراد گرفتار کرلئے گئے ۔

گزشتہ 24 گھنٹوں میں مختلف کارروائیوں کے دوران لاہور سمیت مختلف اضلاع میں سموگ کریک ڈاؤن کے دوران 58 مقدمات درج ہوئے جبکہ 23 افراد گرفتارہوئے ، 387 افراد کو 07 لاکھ 54 ہزار روپے کے جرمانے کئے گئے جبکہ 26 افراد کو وارننگ جاری کی گئی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں