انٹرمیڈیٹ پارٹ ون امتحان،جعلی امیدوار پکڑا گیا

انٹرمیڈیٹ پارٹ ون امتحان،جعلی امیدوار پکڑا گیا

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)انٹر میڈیٹ پارٹ ون ریاضی کے پیپر کے دوران کنٹرولر امتحانات زاہد میاں نے لارنس روڈ امتحانی سنٹر پر چھاپہ مار کر۔۔۔

 طالبعلم جواد احمد کی جگہ پیپر دینے والے جعلی امیدوار گلزار سلیم کو پکڑلیا۔جعلی امیدوار کیخلاف یو ایم سی کیس بنا دیا گیا۔جعلی امیدوار گلزار سلیم کے خلاف مقدمہ درج کرکے پولیس کے حوالے کردیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں