ملی یکجہتی کونسل :ڈاکٹر ابوالخیر صدر لیاقت بلوچ جنرل سیکرٹری نامزد

 ملی یکجہتی کونسل :ڈاکٹر ابوالخیر صدر  لیاقت بلوچ جنرل سیکرٹری نامزد

لاہور(سیاسی نمائندہ )ملی یکجہتی کونسل کی سپریم کونسل کے اجلاس میں صاحبزادہ ڈاکٹر ابوالخیر محمد زبیر صدر اور لیاقت بلوچ سیکرٹری جنرل نامزد کر دئیے گئے۔

اسی طرح صاحبزادہ زاہد محمود قاسمی کو نائب صدر نامزد کر دیا گیا۔ ملی یکجہتی کونسل کے دستورکے مطابق کونسل میں شامل ممبر جماعتوں کے سربراہ ملی یکجہتی کونسل کے نائب صدور ہوں گے ۔4کمیشن مقرر کئے گئے جو دستور کے مطابق طے شدہ اہداف و مقاصد کے تحت کام کریں گے ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں