15 کنال اراضی واگزار

 15 کنال اراضی واگزار

لاہور(سٹاف رپورٹر سے)ایل ڈی اے ٹیموں نے ایل ڈی اے سٹی میں تجاوزات کے خلاف آپریشن کرکے 15 کنال اراضی واگزار کرالی۔

 ایل ڈی اے سٹی میں تجاوزات کے خلاف آپریشن کرکے 15 کنال اراضی واگزار کرالی۔ چناب روڈ کی تعمیر میں حائل 5 سٹرکچر مسمار کر دئیے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں