امتحانات میں لوڈ شیڈنگ نہ کرنیکافیصلہ

امتحانات میں لوڈ شیڈنگ نہ کرنیکافیصلہ

لاہور(اپنے کامرس رپورٹر سے)بورڈ آف انٹر میڈیٹ کے امتحانات، لیسکو کا امتحانی مراکز میں لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا فیصلہ،چیف انجینئرآپریشنز عباس علی نے انتظامات مکمل کرلیے۔۔۔

 امتحانی مراکز والے فیڈرز پر صبح 9 سے دوپہر 12 بجے تک لوڈشیڈنگ نہیں کی جائیگی۔ دوپہر 2بجے سے شام 5:30بجے تک بھی لوڈشیڈنگ نہیں کی جائے ،فیصلے کا مقصد طلبا اور امتحانی عملے کو پریشانی سے بچانا ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں