شوگر کے عالمی دن بارے پروگرام

شوگر کے عالمی دن بارے پروگرام

لاہور(اپنے سٹاف رپورٹر سے)نجی ہسپتال کے سکینہ بیگم انسٹی ٹیوٹ آف ذیابیطس اینڈو کرائن ریسرچ سنٹر کے زیر اہتمام شوگر کا عالمی دن منایا گیا۔

 اس موقع پر پرنسپل میڈیکل کالج پروفیسر زاہد بشیر،چیف آپریٹنگ آفیسر ڈاکٹر عائشہ نعمان نے بھی خصوصی شرکت کی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں