پہلے دن بچوں کی حاضری کم
لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)پہلے دن حاضری معمول سے کم رہی۔ تفصیلات کے مطابق پابندی نرم کرنے کے بعد تعلیمی اداروں میں فزیکل حاضری کا سلسلہ دوبارہ شروع ہوگیا۔
4 نومبر کو سموگ کی شدت بڑھنے کے بعد پہلے پرائمری سیکشن اور اس کے بعد چھ نومبر کو تمام کلاسز کی فزیکل حاضری روک دی گئی تھی ۔