آلودگی ، پاکستانیوں کی اوسط عمر میں 3.9سال کمی کاخدشہ

 آلودگی ، پاکستانیوں کی اوسط عمر میں 3.9سال کمی کاخدشہ

لاہور(سہیل احمد قیصر)فضائی آلودگی کے باعث پاکستان میں اوسط عمر میں 3.9 سال تک کمی آنے کا خدشہ ہے۔

رواں سیزن کے دوران تو سموگ کی شدت نے تمام ریکارڈ ہی توڑ دئیے ہیں جوصورتحال کی سنگینی میں مزید اضافے کا واضح اشارہ ہے۔ بہت ضرور ی ہے کہ عام آدمی کو درپیش فضائی آلودگی کے مسئلے کی سنگینی سے آگاہ کیا جائے۔ اِس حوالے سے محکمہ تحفظ ماحولیات پنجاب کے ڈپٹی ڈائریکٹر فاروق عالم نے روزنامہ دنیا کو بتایا کہ سموگ کے مستقل خاتمے کے لیے عوامی تعاون ناگزیر ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں