7غیر قانونی شکاری گرفتار
لاہور(لیڈی رپورٹر)ضلع گوجرانوالہ، فیصل آباد، ٹوبہ ٹیک سنگھ اور قصور سے معصوم جنگلی پرندوں کے غیرقانونی شکار کی پاداش میں 7 شکاریوں کو گرفتار کرکے انہیں 77 ہزار روپے جرمانہ کیا گیا۔
ضلع گوجرانوالہ، فیصل آباد، ٹوبہ ٹیک سنگھ اور قصور سے معصوم جنگلی پرندوں کے غیرقانونی شکار کی پاداش میں 7 شکاریوں کو گرفتار کرکے انہیں 77 ہزار روپے جرمانہ کیا گیا۔