دھواں چھوڑنے والی 1 ہزار گاڑیوں کو 20 لاکھ کے جرمانے
لاہور(کرائم رپورٹر)ٹریفک پولیس نے 24 گھنٹوں میں دھواں چھوڑنے والی ایک ہزار سے زائد گاڑیوں کو20 لاکھ روپے کے جرمانے کئے، خطرناک حد تک دھواں چھوڑنے پر 140 موٹرسائیکلوں کو بھی جرمانہ کیا گیا۔
ٹریفک پولیس نے 24 گھنٹوں میں دھواں چھوڑنے والی ایک ہزار سے زائد گاڑیوں کو20 لاکھ روپے کے جرمانے کئے، خطرناک حد تک دھواں چھوڑنے پر 140 موٹرسائیکلوں کو بھی جرمانہ کیا گیا۔