ایپکا کا پنشن قوانین میں ترامیم کے خلاف احتجاج کی دھمکی
لاہور(سیاسی نمائندہ)پنجاب سول سیکرٹریٹ ایمپلائز کوآرڈی نیشن اور ایپکا پنجاب کے مشترکہ اجلاس کے اعلامیے میں پنشن رولز میں ترامیم کے خلاف احتجاج کرنے کی دھمکی دیدی گئی۔
پنجاب سول سیکرٹریٹ ایمپلائز کوآرڈی نیشن اور ایپکا پنجاب کے مشترکہ اجلاس کے اعلامیے میں پنشن رولز میں ترامیم کے خلاف احتجاج کرنے کی دھمکی دیدی گئی۔ اجلاس کے اعلامیے میں حکومت 2 دسمبر کو ہونے والے دونوں نوٹیفکیشن ایک ہفتے کے اندر واپس لینے کا الٹی میٹم دے دیا گیا۔