سکول اساتذہ کی حاضری بائیو میٹرک کرنے کا فیصلہ

سکول اساتذہ کی حاضری  بائیو میٹرک کرنے کا فیصلہ

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)محکمہ سکول ایجوکیشن نے اساتذہ کی بائیو میٹرک حاضری کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ہر ایجوکیشن اتھارٹی کو فیصلے کا اختیار دے دیا گیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ بائیو میٹرک مشینیں نان سیلری بجٹ سے لگائی جائیں گی۔ فیصلہ بعض اساتذہ کی حاضریوں میں گھپلوں کی وجہ سے کیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں