ترقیاتی سکیموں کیلئے 53 ارب روپے منظور
لاہور(سیاسی نمائندہ)پنجاب پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ نے مالی سال 25-2024 کے 49 ویں اجلاس میں مختلف سیکٹرز کی 9 ترقیاتی سکیموں کے لئے مجموعی طور پر 53 ارب روپے سے زائد فنڈز کی منظوری دیدی۔
مالی سال 25-2024 کے 49 ویں اجلاس میں مختلف سیکٹرز کی 9 ترقیاتی سکیموں کے لئے مجموعی طور پر 53 ارب روپے سے زائد فنڈز کی منظوری دیدی۔ لاہور میں شوق چوک تا شوکت خانم، خیابان فردوسی سیوریج کی بہتری کیلئے 1 ارب 90 کروڑ روپے کی منظوری ہوئی۔