پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کی کسان رابطہ کمیٹی قائم

پیپلز پارٹی وسطی پنجاب  کی کسان رابطہ کمیٹی قائم

لاہور (سپیشل رپورٹر) پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کی کسان رابطہ کمیٹی قائم کر دی گئی۔

ندیم اصغر کائرہ کمیٹی کے کنوینر ،عنایت علی شاہ،اعجاز سمہ اور سجاد الحسن ممبرز ہونگے ،صدر پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کی ہدایت پر جنرل سیکرٹری نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ۔4رکنی کمیٹی بین الاضلاعی دورے کر کے کسانوں کو درپیش مسائل معلوم کریگی ۔کمیٹی 27دسمبر سے قبل کاشتکار تنظیموں سے ملکر وسطی پنجاب میں کسان کنونشن بھی کریگی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں