آئمہ ،خطبا ریفریشر کورس کی اختتامی تقریب

 آئمہ ،خطبا ریفریشر کورس  کی اختتامی تقریب

لاہور (سیاسی نمائندہ)سیکرٹری اوقاف ڈاکٹر طاہر رضابخاری نے علما اکیڈمی کے ریفریشر کورس کی تقریب تقسیم اعزازات سے خطاب کرتے ہوئے کہا علما انتہا پسندی کے تدارک کیلئے مستعد ہیں۔

 محراب و منبر علمی اقدارو روایات کے امین اور تہذیب واخلاق کے علمبردار ہیں۔ اس موقع پر ڈائریکٹر جنرل مذہبی امور خالد محمود سندھو، صوبائی خطیب اوقاف مولانا مختار احمد ندیم، خطیب جامع مسجد داتاؒ دربار مفتی رمضان سیالوی، مولانا اسحاق الازہری سمیت کورس کے شرکا ودیگر شخصیات بھی موجود تھیں۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں