9قمار باز گرفتار

9قمار باز گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر)گجر پورہ پولیس نے 9 قمار باز گرفتار کرلیے۔ ملزموں میں جعفر خان، حسن نعیم، زین، محسن، حسن، مزمل، فہد، صابر اور سرفراز شامل ہیں۔

 ملزموں میں جعفر خان، حسن نعیم، زین، محسن، حسن، مزمل، فہد، صابر اور سرفراز شامل ہیں۔ رقم، 4 موبائل فون اور تاش کے پتے برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں