بجلی چوری میں ملوث اہلکار فارغ

بجلی چوری میں ملوث اہلکار فارغ

لاہور(اپنے سٹاف رپورٹر سے)عامر ٹاؤن سب ڈویژن میں تعینات لائن مین گریڈسیکنڈ یا سین کو بجلی چوری میں ملوث اور فرائض میں غفلت برتنے پر ایس ڈی او عامر ٹاؤن طاہر ستار نے نوکری سے ہٹادیا۔

عامر ٹاؤن سب ڈویژن میں تعینات لائن مین گریڈسیکنڈ یا سین کو بجلی چوری میں ملوث اور فرائض میں غفلت برتنے پر ایس ڈی او عامر ٹاؤن طاہر ستار نے نوکری سے ہٹادیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں