حج قرعہ اندازی میں 3 ناموں کا اعلان
لاہور(اپنے سٹی رپورٹر سے)ایل ڈبلیو ایم سی کے مرکزی دفتر میں سی ای او بابر صاحب دین نے الیکٹرانک حج قرعہ اندازی 2024 کے ذریعے 3 ناموں کا اعلان کیا۔
ایل ڈبلیو ایم سی کے مرکزی دفتر میں سی ای او بابر صاحب دین نے الیکٹرانک حج قرعہ اندازی 2024 کے ذریعے 3 ناموں کا اعلان کیا۔ خوش نصیبوں میں نوید لطیف، عبدالرحمن اور سلمان یوسف شامل ہیں۔