جوڑے کا قتل، مقتولہ کا کزن گرفتار
لاہور(کرائم رپورٹر)کوٹ لکھپت میں محبت کی شادی کرنے والے جوڑے کے قتل کا معاملہ، مقتولین کا پوسٹ مارٹم اور مقدمہ درج نہ ہوسکا۔
پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں کو لڑکے کے بھائی اور رشتہ داروں نے قتل کیا ہے، واقعہ میں ملوث مقتولہ کے ایک کزن تنویر کو حراست میں لے کر تفتیش کی جا رہی ہے۔