پنجاب پبلک سروس کمیشن سے 3ہزارنرسزکی سلیکشن مکمل

پنجاب پبلک سروس کمیشن سے 3ہزارنرسزکی سلیکشن مکمل

لاہور(اپنے سٹاف رپورٹرسے )پنجاب پبلک سروس کمیشن سے 3ہزارنرسزکی سلیکشن کاعمل مکمل کر لیا گیا۔

پی پی ایس سی کے ذریعے سلیکٹ ہونے والی نرسزکانوٹیفکیشن جاری کر دئیے گئے ۔نرسز کی ہسپتالوں میں تعیناتی کا عمل آئندہ ہفتے سے شروع ہوگا،ہزار نرسز کی سلیکشن سے ہسپتالوں میں کمی کو دور کیا جائے گا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں