انٹر بورڈز باڈی بلڈنگ چمپئن شپ لاہور تعلیمی بورڈنے جیت لی

انٹر بورڈز باڈی بلڈنگ چمپئن  شپ لاہور تعلیمی بورڈنے جیت لی

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)پاکستان انٹر بورڈز باڈی بلڈنگ چمپئن شپ لاہور تعلیمی بورڈ کی ٹیم نے جیت لی۔

تفصیلات کے مطابق چمپئن شپ گزشتہ روز پنجاب کالج جمنازیم مسلم ٹاؤن موڑ میں منعقد ہوئی، افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی شیخ فاروق اقبال صدر پاکستان باڈی بلڈنگ فیڈریشن تھے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں